the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

 قومی کرکٹ ٹیم کپتان مہندر سنگھ دھونی کو میگزین کے مین صفحہ پر وشنو کے اوتار میں شائع تصویر سے ہوئے تنازعہ میں بڑی راحت ملی ہے. مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے معاملے میں چل رہے مجرمانہ کیس میں ان سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ہے.



style="text-align: right;">آندھرا پردیش کے اننت پور کی ایک عدالت نے اس معاملے میں دھونی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی. ساتھ ہی سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش پولیس سے دھونی کی اس درخواست پر جواب طلب ہے جس معاملے کو اننت پور سے بنگلور منتقل کرنے کی مانگ کی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.